Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرا چھوڑ جانا تو بہت آسان تھا
کاش کہ میرا بھول جانا بھی آسان ہوتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیری یاد کی طرح میری جان ستائے رکھتا ہے۔
یہ میرا غصہ مجھ کو پاگل بنائے رکھتا ہے۔
حقیقت میں تو میں کافی زیادہ اچھا ہوں۔
یہی ہے جو مجھ کو بُرا بنائے رکھتا ہے۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہر رات تجھے بھول جانے کا ارادہ کر کے سو جاتا ہو
مگر میری صبح کا آغاز ممکن نہیں تیری یاد کے بغیر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اتنا نہ یاد آیا کرو کہ رات بھر سو نہ سکے
صبح کو سرخ آنکھیں دیکھ کر لوگ ہزار سوال کرتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

دل کا کیا ہے یہ تو تیری یادوں کے سہارے جی لے گا
بات تو آنکھوں کی ہے جو تڑپتی ہیں تیرے دیدار کی خاطر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخ وفا غالب
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا
یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسوں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ہیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ہيں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کبھی صبح کو یاد آتے ہو
کبھی شام کو یاد آتے ہو
کبھی کبھی تو اتنا یاد آتے ہو
کہ شیشہ ہم دیکھتے ہیں اور نظر آپ آتے ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم پہ ختم ساری چاہت ہو گی
پھر نہ کسی پہ یہ عنایت ہو گی
کچھ اس طرح سے کریں گے یاد تم کو
نہ تم کو شکوہ ہو گا نہ زمانے کو شکایت ہو گی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی
ہم تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

سبب جو ڈھونڈو گے تو عمریں بیت جائیں گی
کہا ناں یاد آتے ہو تو بس پھر یاد آتے ہو
Alone foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

لازم تو نہیں تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں
تیری یاد کا آنا بھی کسی دیدار سے کم تو نہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے یہ یاد نہیں
بس یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم یہ یاد نہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

بڑی اداس راتوں میں
بڑی خاموش باتوں میں
وہی اک شخص یاد آتا ہے
گزری کئ برساتوں میں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

بھول کر صاحب تم کو یاد کیا
بات بے بات تم کو یاد کیا
نیند ناراض ہو گئی ہم سے
جس رات تم کو یاد کیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اچھی یادیں آپ کے آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہے
جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے
Alone Foji