بکھرے ارمان بھیگی پلکیں اور یہ تنہائی
کہوں کیسے کہ ملا محبت میں کچھ بھی نہیں
Alone Foji
میں وہاں بھی جا کر تجھے مانگ لو ۔۔
کوئی بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں۔
Alone Foji
اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں
کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث کرنا نہیں چاہتے ہیں جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں
Alone Foji
محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے
Alone Foji
تیرے بخشے ہوۓ اک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
جو بھی غم ہو مرے معیار سے کم ہوتا ہے
Alone Foji
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
چاہو نہ اسے جیسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرا نہ سکو
Alone Foji
لوگ چپ ہیں تو ہر گز بے حس نہ سمجھو انہیں
شدتِ غم سے بھی ہو جاتے ہیں پتھر چہرے
Alone Foji
کاٹی ہے رات کہاں مجھ سے پوچھتے کیا ہو
اگر میں ہوش میں ہوتا تو اپنے گھر ہوتا
Alone foji
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
Alone Foji
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Alone Foji
وہ لوگ آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں
بچھڑنا ہوتا ہے جن کو کسی بھی بہانے سے
Alone Foji
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی
Alone Foji
وقت جیسے ٹھہر گیا ھے یہیں ہر طرف ایک عجب اداسی ھے
بیقراری کا ایسا عالم ھے جسم تنہا ھے روح پیاسی ھے💫
Alone Foji
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
Alone Foji
بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت
بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
Alone Foji
میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا
وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں
😭😭
Alone Foji
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے
میں اس سے اور وہ کسی اور سے
Alone Foji
اتنی دیر تک مت دیکھو میری آنکھوں میں
میرے اندر کا درد تمہیں اداس نہ کر دے
Alone Foji
وہ اپنا کام کچھ اس طرح سرانجام دے گئے
زندہ بھی چھوڑ گئے اور جان بھی لے گئے
Alone Foji
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
.مگر دعا ہے کہ تو میرے لیٸے ترسے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain