Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

ساتھ اگر دو گے مسکرائیں گئیں ضرور۔
پیار اگر دل سے کرو گے تو نبھائیں گئیں ضرور۔
راہ میں کتنے کانٹے کیوں نہ ہوں۔
آواز اگر دل سے دو گے تو آئیں گئیں ضرور
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جو محبتوں کو محسوس نہیں کر سکتے
ان کو محبتوں کے ثبوت نہیں دیئے جاتے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں نے محفل میں کہا محبت ہوگئی مجھ کو
میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتحہ مجھ پر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن
کسی کی دی ہوئی محبت کو کبھی نا بھلاۓ
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ڈرتی ہوں تمہیں یہ کہنے سے۔۔۔۔محبت ہے تم سے۔۔۔
میری زندگی بدل دے گا۔۔۔۔تیرا انکار بھی۔۔۔تیرا اقرار بھی۔۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئیگی، تو ہار جاؤگے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اتنی مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کتنی دلکش ہوتی ہے نہ محبت کی تاثیر
خوش جب تم ہوتے ہو لب ہمارے مسکراتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت بارش ہے جیسے چھونے کی خواہش میں
ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں، مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کرنا گناہ نیہں مگر محبت میں
حد سے گزر جانا گناہ ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی،،،
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے،،،
Alone Foje

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری اور اس کی محبت ایک جیسی نہیں تھی
وہ میری جان چاہتا تھا، اور میں جان سے زیادہ اسے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبتوں میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں
جو بس ہمارے ہوتے ہیں وہ ہمارے نہیں رہتے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
لیکن یہاں محبت ♥ میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت پر نہ جانے کیوں کسی کا بس نہیی چلتا
یہی وہ اک جذبہ ہے جو نافرمان ہوتا ہے
Alone Foji