نکاح کر کے ساری زندگی عشق فرمائیں گے ان سے
میری محبت ویلنٹائن کی محتاج نہیں
Alone Foji
چھوڑوں وفاؤں کے قصے یہ عمر بھر کا رونا ہے
زندگی اک تماشہ ہے اور محبت اک کھلونا ہے
Alone Foji
بہت خاص اور بہت معصوم محبت ہے تم سے
رات کو آخری سوچ تیری اور صبح کو پہلا خیال تیرا ہے
Alone Foji
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلا کیوں کرے
خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت نبھانے کی
Alone Foji
جو ڈوب گئے محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے
Alone Foji
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی پیار بھی
Alone Foji
محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے
ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے
Alone Foji
دیوانہ کر گئے وہ اک نظر دیکھ کر
ہم کچھ بھی نہ کر سکے بار بار دیکھ کر
Alone Foji
محبت کی تعلیم دل کی کتابوں سے ہوتی ہے
کسی اظہار کی نہیں محتاج نظروں سے بیان ہوتی ہے۔
Alone Foji
ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے
وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے
Alone Foji
بس ایک شخص میرے دل کی محبت ہے
نہ اُس جیسا چاہیئے نہ اُس کے سوا چاہیئے
Alone Foji
تیری ہر خوشی میں میری خوشی ہے
اور خدا کرے
تجھے وہ ملے جس میں تیری خوشی ہے
Alone Foji
بہت مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے
تمہارے تھے تمہارے ہیں اور کسی کے ہو نہیں سکتے
Alone Foji
کسی نے پوچھا کہ تمہارا شوق کیا ہے دوست
میں نے ہنس کر کہا نفرت والوں سے محبت کرنا
Alone Foji
محبت ایک تحفہ ہے
یہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی
Alone Foji
محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کیا کرتے ہیں
Alone Foji
صبر تہذیب ہے محبت کی
وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں
Alone Foji
مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے محبت
جہاں بیٹھ کر سوچ لوں تمہیں
Alone Foji
مانگتے ہیں لوگ مجھ سے تیری محبت کا ثبوت
میری مہندی کا لال رنگ تیری چاہت کی گواہی دیتا ہے
Alone Foji
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے
Alone foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain