تم سے کتنی محبت ہے معلوم نہیں
لوگ تو اج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں
Alone Foji
بدلنا نہیں آتا مجھے موسم کی طرح ہر اک رات میں تیرا انتظار کرتے ہیں
نا سمجھ سکو گے یہ قیامت تک کہ ہم تم سے کتنا پیار کرتے ہیں
Alone Foji
عجیب سلسلے ہیں اس عشق و محبت کے
کوئی وفا کے لیے رویا،،کوئی وفا کرکے رویا
Alone Foji
محبت اسے نہیں ہوتی جو خوبصورت ہو
خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو۔
Alone Foji
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی
Alone Foji
سر بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت
Alone Foji
تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
Alone Foji
اپنی سانسیں بھی کر دو تیری سانسوں میں منتقل
اس سے ذیادہ اور کس طرح چاہوں میں
Alone Foji
زمانہ لاکھ خلاف سہی مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا
مگر یہ بھرم کبھی مت توڑنا کہ میرے پاس تم ہو
Alone Foji
محبت جادو نہیں ہوتی محبت شعبدہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پر آئے تو محبت معجزہ ہوتی ہے
Alone Foji
مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت
تم پہ مرتے ہیں صاف کہتے ہیں
Alone Foji
تم ہی کو چاہتے ہیں ہم تم ہی سے پیار کرتے ہیں
یہی برسوں سے عادت ہے ،عادت بھلا کب بدلتی ہے۔
Alone Foji
ہم ہی وفا کرنے والے ہر دم وفا کریں گے
اک ہے جاں ہماری وہ بھی تم پہ فدا کریں گے
Alone Foji
تمہارے ہر ستم پر مسکرانا ہم کو آتا ہے
لگاؤ آگ پانی میں بجھانا ہم کو آتا ہے
بجھانا چاہتے ہو تو بجھا ڈالو ہوا بن کر
محبت کے چراغوں کو جلانا ہم کو آتا ہے
Alone Foji
میں نہ ہوں گا تو بھلا کون سنوارے گا انہیں
تیرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا
Alone Foji
بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت
سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتے ہیں
Alone Foji
ہار تب ہوتی ہے جب مان لیا جاتا ہے
جیت تو تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے
ایک جھلک دیکھ کر جس شخص کی چاہت ہو جائے
اس چہرے کو پردے میں بھی پہچان لیا جاتا ہے
Alone Foji
تصویر تیری دیکھ کر کب تک صبر کروں
آنکھیں تو بند کر لوں مگر دل کو کیا کروں
Alone Foji
کبهی آؤ دستک دو میرے دل پر
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا
Alone Foji
محبت کی بے بسی آج کچھ اس قدر دیکھی
اس نے تصویر تو جلائی پر راکھ نہیں پھینکی
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain