محبت مٹ نہیں سکتی نہ کر کوشش مٹانے کی
میرے دل کی تمنا ہےتجھے اپنا بنانے کی
Alone Foji
تیری آنکھوں میں جو چمک ہے وہ کسی اور آنکھوں میں دیکھتی نہیں
جب سے دیکھا ہے تمھیں اب یہ آنکھں کسی اور آنکھوں کو دیکھتی نہیں
Alone Foji
قصور نہیں اس میں کچھ بھی ان کا۔
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ انہیں غرور آ گیا۔
Alone Foji
کیسے چھوڑ دو تم سے پیار کرنا
تم بس چاہت نہیں ضرورت ہوں میری
Alone Foji
میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے
تیرا غرور نہیں جاتا اور مجھے جھکنا نہیں
Alone Foji
تم سے ایسا ہو گیا ہے رابطہ دیکھے بغیر
جسے ہم سانس لیتے ہے ہوا دیکھے بغیر
Alone Foji
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پر
ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پر
Alone Foji
بارش بادل سے ہوتی ہے آسمانوں سے نہیں
محبت دل سے ہوتی ہے باتوں سے نہیں تنہا
Alone Foji
میرے بس میں نہیں دل کی ترجمانی کرنا
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیں، اور تم سے محبت زیادہ
Alone Foji
نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو
Alone Foji
کتنا عجیب تھا ان کا انداز محبت
روز رولا کر کہتی تھی اپنا خیال رکھنا
Alone Foji
تعویز نما ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے
Alone Foji
میری پاگل محبت تمہیں بہت یاد آ ئے گی
جب ہنسانے والے کم اور رُ لانے والے زیادہ ملیں گے۔
Alone Foji
کبھی جو مصروف لمحوں میں اچانک سے دل جو دھڑکے
تو سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمھیں ہم نے پکارا ہے
Alone Foji
محبت کی آزمائشیں دیکھ دیکھ کر تھک گیا ھوں
قسمت میں کوئی ایسا دوست لکھ دے جو موت تک وفا کرے
Alone Foji
دل گرفتار ہے تیری محبت کی زنجیروں میں
تم ہو کیوں نہیں میری قسمت کی لکیروں میں
Alone Foji
دکھ دینے والے سے محبت کرو
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو
کیونکہ
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو
Alone Foji
بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں ۔
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں ۔
Alone Foji
سنو یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
Alone Foji
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میری لفظوں کی گہرائی کو۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain