کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کر
اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں
Alone Foji
میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
Alone Foji
تیرے دیدار کے لمحات بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارا کرتے
Alone Foji
محبت کا اظہار تب ہی کرو جب اسے نبھا سکو
مجبوریوں کا سہارا لے کر کسی کو چھوڑ دینا وفاداری نہیں ہوتی
Alone Foji
محبتوں کو پانے والے ہی خوش نصیب نہیں ہوتے
بلکہ محبتوں کو سنبھال کے رکھنے والے زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں
Alone. Foji
کچھ محبتیں اتنی پاکیزہ ہوتی ہیں
انھیں خود سے بھی چھپا کے رکھنا پڑھتا ہے
Alone Foji
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں
Alone Foji
روبرو ہو گے تو کائل ہو جاؤ گے ہماری محبت کے
دور سے ہم تھوڑے مغرور لگتے ہیں
Alone Foji
ہمیں اس سے اتنی محبت ہے
کہ بارش کی بوند بھی اُسے چھو لے تو بہت درد ہوتا ہے
Alone Foji
محبت کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھ
اہل وفا اکثر غریب ہوا کرتے ہیں
Alone Foji
تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں
ہو کے جدا سب سے میں ابھی
تیری روح سے جڑ جاؤں میں
Alone Foji
ملا تھا ایک ہی دل جو تم کو دیے دیا
ہزاروں بھی ہوتے تو تیرے ہوتے
Alone Foji
ہمیں ان سے محبت تھی یہ ان کی خوش قسمتی تھی
انہیں ہم سے محبت تھی یہ ہماری غلط فہمی تھی
Alone Foji
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں
Alone Foji
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں
Alone Foji
صرف ایک بار آٶ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے
پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پے چھوڑ دیں گے
Alone Foji
اس کے انداز گفتگو میں بات ہی کچھ ایسی تھی
اگر دل نہ دیتے تو جان ہی چلی جانی تھی
Alone Foji
پیار تو اک جھونکا ہے ہوا کا
دوست تو اک نام ہے وفا کا
اوروں کے لیے کچھ بھی ہو
ہمارے لیے تو تحفہ ہے خدا کا
Alone Foji
یہ سانسوں کی روانی تمہاری ہی رہے گی
جب تک دھڑکتا ہے دل محبت تمہاری ہی رہے گی
Alone Foji
دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain