بس اک چھوٹی سی ہاں کر دو
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو
وہ محبتیں جو تمہارے دل میں ہیں
زباں پر لاؤ اور بیاں کر دو
Alone Foji
کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت
جس کو پانے کے لیئے
ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے۔
Alone Foji
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺪﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﻮ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ
Alone Foji
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
Alone Foji
تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور نہیں
Alone Foji
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا
Alone Foji
محبت سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
Alone Foji
روشنی کی طرح مدھم نہیں کی جا سکتی۔
محبت ہے تو پھر کم نہیں کی جا سکتی ۔
Alone Foji
وفا بھی تم سے
خفا بھی تم سے
دیکھ لینا ایک دن نکاح بھی تم سے
😘😘😘
Alone Foji
مجھے تو اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے
.یا میرا امتحان لےلو یا پھر میرا اعتبار کر لو
Alone Foji
محسوس تو کرتی ہوں مگر چھو نہیں سکتی
تم میرے لیے پھول نہیں پھول کی خوشبو کی طرح ہوں
Alone Foji
کتنی محبت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے ۔۔
سائے کی طرح تیرے ساتھ رہینگے پر دکھائی نہیں دینگے ۔
Alone Foji
مر جائیں گے مگر ہم تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
اک بار تو کر بھروسہ اک بار تو نبھا کر دیکھ
Alone Foji
اسے دیکھا تو محبت بھی سمجھ آئی
ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتے تھے
Alone Foji
وہ کیا جانیں کہ کیا ہوتی ہے یکــ طرفہ محبت
تپتے صحرا میں پھرتا ہوں جیسے پیاسا کوئی
Alone Foji
صاحب تمہیں معلوم نہیں اندازے محبت
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
Alone Foji
محبت تم کرو نبھانا ہم سیکھائیں گے
منزلیں تم چنو راستہ ہم بتائیں گے
خواب تم دیکھو تعبیر ہم بنائیں گے
ساتھ تم دو خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعده تم کرو کانٹوں پرچل کے ہم آئیں گے
Alone Foji
محبت میں جھکنا عجیب بات نہیں
چمکتا سورج بھی ڈھل جاتا ہے چاندنی کی خاطر
Alone Foji
اپنے پیار سے بھلا کتنے گلے شکوے ہوں
بس وہ پیار سے حال پوچھ لے سب کچھ بھول جاتا ہے
Alone Foji
تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاﺅ گے
جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain