Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

بھول نہ پاؤگے کبھی ہماری محبت کو زندگی بھر!!! '
"اے دوست"
کیوں کہ ہماری محبت میں جدائی ضرور ھوگی مگر بیوفائی نہیں.!!!
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہرنظرکوایک نظرکی تلاش ہے
ہر چہرے میں کچھ تو خاص ہے💖
آپ سے دوستی ہم یونہی نہیں کر بیٹھے
کیاکریں ہماری پسند ہی کچھ خاص ہے 💞💝
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری محبت کی وجہ سے تسلی کے لئے بس اتنا ہی کافی ہے
ہوا جو اس کو چھوتی ہے میں اس میں سانس لیتا ہوں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

وہ تو کہتا تھا کہ ہمیں محبت کرنی نہیں آتی آج پیار کی انتہا دیکھ کے ہم تو پاگل ہوگئے❤
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہم دل بھی رکھتے ہے اور جگر بھی
رکھتے
ہم محبت بھی کرتے ہے اور محبت میں
وفا بھی کرتے ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کاش وقت کے صحرا میں لگے تجھے محبت کی پیاس
اور تو تڑپ کے مانگے مجھے پانی کی طرح
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت میں جو دل مانگے تو دینا عبادت ہے
نہ کر شکوہ حسینوں سے ستانا ان کی عادت ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہم کسی کو اپنی مرضی سے چاہ تو سکتے ہیں
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم مجھ سے محبت کرو💝
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم
تم سے ہے میری دنیا حسین میری پہلی محبت ہو تم
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی‫‫ !
صرف بڑھتی ہے‫‫‫...!
یا تو #سکون بن کر
یا پھر #درد بن کر...!!!
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جس دن کرے گا یاد میری محبت کو بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

🌹 کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے.......🌹
🌹پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے🌹
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

آج بھی کوئی مسکراتا ہوا چہرہ دیکھتا ہوں
تو دل سے دعا دیتا ہوں کہ اسے محبت نہ ہوں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مجھ سے روٹھ کر تم کبھی دور مت جانا
ورنہ ہمیں بھی آتا ہے کان سے پکڑ کر تمہیں سینے سے لگانا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

دل نے کہا ابھی چاہ مت اسے پاگلوں کی طرح
وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ایک بات ایک شام تمھارا ساتھ اور بس تم
ایک دعا ایک فریاد تمھاری یاد اور بس تم
میرا جنون میرا سکون میری محبت
بس تم صرف تم
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو
لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو
دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو
مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مجھے آج بھی اس کی بے پناہ محبت رونے نہیی دیتی۔
جو کہتا تھا میری جان نکل جائے گی تمہارے آنسو گرنے سے پہلے۔
Alone Foji