بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
Alone Foji
توں بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی
Alone Foji
اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
Alone Foji
تم محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
Alone Foji
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
Alone Foji
تنہائی سے اتنی محبت کر بیٹھا ہوں کہ محفل بھی مجھے دیکھا کر تنہا ہونے لگی اور غموں سے اتنی دوستی کر بیٹھا ہوں کہ مجھے دیکھ کر مسکراہٹ بھی رونے لگی
Alone Foji
میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
Alone Foji
عشق وہ امتحان ہے جس میں جو آزمایا نہ گیا وہ کبھی کامیاب نہ ہوا
Alone Foji
نا رویا تھا بچھڑنے پر میں ان کے
مگر ہاں زندگی بھر پھر ہنسا نہیں
Alone Foji
یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر
لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا
Alone Foji
یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر
لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا
Alone Foji
تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا
ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓
Alone Foji
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا
Alone Foji
وہ بڑی حیرانی سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی وجہ۔
پھر ہلکا سا مسکرایا اور کہا مجھ سے محبت کی تھی نہ
Alone Foji
محبت کا مقام ہر کسی کو نہیی ملتا۔۔
دلوں کا جہاں ہر کسی کو نہیی ملتا۔۔
پیار وہ ندی ہے جس کے رستے میں آگ کا دریا ہے۔
تبھی تو اس ندی کا کنارہ ہر کسی کو نہیی ملتا۔
Alone Foji
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام
Alone Foji
تنہا ہوں اس درد محبت میں ۔
میری طرح بے حال تم بھی ہو ۔
ہم ہیں کسی اجڑے ہوئے شہر کی مثال ۔
آنکھیں بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو ۔
Alone Foji
اسکے بازو تھے میرے کندھوں پر اور وہ بے نقاب تھا
کیا گزری رات یارو غضب کا خواب تھا
Alone Foji
تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے
تیرا حسن بھی جان لیوا،تیری سادگی بھی کمال ہے
Alone Foji
نا جانے مجھے تم سے اتنی محبت کیوں ہے💘
نیند آتی نہیں دیوانوں سی حالت کیوں ہے💞
روز مانگتا ہوں دعاوں میں خدا سے تجھ کو💓
نہ جانے اس دل کو تیری اتنی ضرورت کیوں ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain