فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
Alone Foji
فقر زندگی نے تھوڑے فاصلے بڑھا دے ہیں ورنہ سب دوست یار سب ساتھ ہی تھے ابھی کل ہی کی بات ہے
Alone Foji
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
Alone Foji
اب سفر زندگی کا ختم ہی ہوا سمجھو
اس کی باتوں سے جدائی کی مہک آنے لگی
Alone Foji
یہ سچ ہے کہ تجھ سے بچھڑ کر کہ جی رہا ہوں میں
ایک زہر ہے زندگی میری قطرہ قطرہ پی رہا ہوں میں
Alone Foji
خریدنا ہوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
دوست
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں
Alone Foji
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں
Alone Foji
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
Alone Foji
ہم زندگی سے کچھ ادھار نہیں کرتے معصوم
دو گز کفن بھی لیتے ہیں تو اپنی جان دے کر
Alone Foji
حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے
Alone Foji
غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
Alone Foji
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
Alone Foji
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Alone Foji
مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔
Alone Foji
اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔
Alone Foji
پیار جو کسی سے کرو گے رسوائی ہی ملے گی۔
وفا جتنی بھی کرو گے برائی ہی ملے گی ۔
چاہے کسی کو کتنا بھی اپنا بنا لو۔
جب بھی آنکھ کھلے گی تنہائی ہی ملے گی۔
Alone Foji
یوں پلکیں بچھا کر تیرا انتظار کرتے ہیں
یہ وہ گناہ ہے جو ہم بار بار کرتے ہیں
جلا کر حسرت کی راہ پر چراغ
ہم صبح شام تیرے ملنے کا انتظار کرتے ہیں
Alone Foji
تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
Alone Foji
جب چلے تو تنہا تھے سفر میں
پھر تم ملے غم ملے تنہائی ملی قافلہ بن گیا
Alone Foji
مجھے یقین ہے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا۔۔۔
پھر چاہے وہ دن میری موت کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain