میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔Alone Foji
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔
Alone Foji
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر تھا میسر ہے۔
نجانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیی ہوتی۔
Alone Foji
ہلکا سا تبسم لب مایوس پہ لا کر
بھیگی ہوئی پلکوں کو چھپانا بھی ہنر ہے
Alone Foji
ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
ﺟﺘﻨﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺑﺎﺵ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Alone Foji
ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
خفا دنیا سے ہے اور کلام خود سے نہیں کرتا۔
Alone Foji
اجالا بن کہ آ جاوں میرے تاریک لمحوں میں ۔
کہ تیرے بن سبھی خوشیاں مجھے غمگین لگتی ہیں ۔
Alone Foji
تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے ۔
وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا۔
Alone Foji
اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ہے
تو وہ خاموش ہو جاتے ہیں
Alone Foji
اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے ہمدم
تو ایک بار پلٹ کر اجا کے سانسیں چلنے لگے
Alone Foji
ہمارا مسکرانا تو بس درد چهپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسا ہونے کی کبهی خواہش مت کرنا
Alone Foji
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے آتی نہیی خراش۔
کبھی ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے۔
Alone Foji
ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں ۔
وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں ۔
Alone Foji
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نا جا ہم کئی روپ دهار لیتے ہیں
زندگی کہ اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں
Alone Foji
جب کوئی خاموش ہوتا ہے تو ہم تڑپ جاتے ہیں
ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نا پوچھا
Alone Foji
حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
Alone Foji
نہ دوستی ،نہ محبت ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنا نے کے بعد۔
Alone Foji
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
Alone Foji
وقت جیسے ٹھہر گیا ھے یہیں ہر طرف ایک عجب اداسی ھے
بیقراری کا ایسا عالم ھے جسم تنہا ھے روح پیاسی ھے💫
Alone Foji
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain