وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
Alone Foji
کبھی تم خود بھی آ دیکھو یہ منظر شام سے پہلے
یہ لب کیسے لرزتے ہیں تمہارے نام سے پہلے
Alone Foji
میں دیکھے ہیں وہ لمحے
خاموشی جب کلام کرتی ہے
Alone Foji
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی
Alone Foji
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Alone Foji
ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں
Alone Foji
کیا پانی پہ لکھی تھی میری تقدیر میرے مالک
ہر خواب بہہ جاتا ہے میرے رنگ بھرنے سے پہلے
Alone Foji
جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو
تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو
Alone Foji
جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے کا
Alone Foji
خوابوں میں دیکھتا ہوں ہر رات میں جس کو
خواہش ہے حقیقت میں وہ سامنے آ جاۓ
Alone Foji
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔
Alone Foji
چھین لی میری مسکراہٹیں میرے اپنوں نے
ورنہ رونق تو میں بھی بڑی کمال کی لگاتا تھا
Alone Foji
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے
Alone Foji
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں...
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...!
Alone Foji
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے۔
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ۔
Alone Foji
اداس ہوں تو کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں ہوتی
اگر مسکرا لیں تو مسکرانے کی وجہ پوچھتے ہیں لوگ
Alone Foji
کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی یہ احساس نہیں ہونے دیتے کہ اندر سے مر چکے ہیں
Alone Foji
حالات کی ایک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
Alone Foji
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو
Alone Foji
غریب سمجھ کر اٹھا دیا اس نے اپنی محفل سے ہم کو
دوست تم بتاؤ
کیا چاند کی محفل میں ستارے نہیں ہوتے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain