ہوا کے ساتھ اُڑ گیا گھر پرندوں کا
کیسے بنا تھا گھونسلہ یہ طوفان کیا جانے
Alone foji
جب چین نہیں ملتا جب رات نہیں کٹتی
تصویر کو ہم تیری سینے سے لگاتے ہیں
Alone Foji
کیوں رہتی ہے بے قراری اکثر
کیوں دل ہر وقت اداس رہتا ہے
میلوں کا فاصلہ ہے درمیاں
کیوں ہر وقت وہ میرے پاس رہتا ہے
Alone Foji
''-🌸 وہ ساتھ ہو تو میرے حوصلے بہت بلند رہتے ہیں__😇
''-🌸 اس کے بغیر تو ہر چیز___مجھے اداس لگتی ہے___
Alone Foji
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں ہم اندرسے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں
Alone Foji
آشیانا بناۓ بھی_
تو کہاں بناۓ...
صاحب...!
زمین مہنگی ہوگئی ھے_ اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے'
Alone Foji
ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﮨﯿﮟ
ﻣﻞ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ
Alone Foji
آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھی حسرتیں تمام۔
اس کو بھی کھو دیا جس کو پایا تھا خواب میں ۔
Alone Foji
چاہنے والوں کی تو زندگی میں کوںٸ کمی نہ تھی
چاہا جس کو بھی ہم نے وہ ہمارا نہ ہوا
Alone Foji
میں تم سے کیسے کہوں اے میرے مہرباں۔۔۔
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا ۔۔۔۔
Alone Foji
میں تم سے کیسے کہوں اے میرے مہرباں۔۔۔
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا ۔۔۔۔
Alone Foji
سزا یہ پیار کی یوں بے مثال دی اس نے
اداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اس نے
کہ جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے
یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اس نے
Alone Foji
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔
Alone Foji
*نظر انداز کرتے ہو تو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے...*
*ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے...*
Alone Foji
تھی اس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے
Alone Foji
اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
Alone Foji
محبت کی سزا بے مثال دی اسنے
اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے
میرے وجود پر جب اتنے زخم دیکھ چکا وہ
پھر جان بوجھ کے کانٹوں کی شال دی اس نے.
💔💔💔💔💔
Alone Foji
چل تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
شاید کہ تجھے ترس آ جائے میری اداس زندگی پر
Alone Foji
وابستہ ہو گئیں تھیں کچھ امیدیں آپ سے
امیدوں کا چراغ بجھانے کا شکریہ
Alone Foji
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain