ان کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھ کو ۔
افسوس کہ ان آنکھوں میں کبھی خود کو نہیں دیکھا ۔
Alone Foji
ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
صاحب ۔۔۔۔۔
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
محبت میں ہار گئے ہیں۔۔۔۔ 😔
Alone Foji
شکایت کی پائی پائی جوڑی ہوئی تھی۔۔۔۔
اس نے گلے لگا کہ حساب بگاڑ دیئے ۔۔۔
Alone Foji
تجھ سے کس نے کہا کہ ممکن ہے۔
میں رہوں اور مجھ میں تو نہ رہے۔
Alone Foji
اداسیاں ہیں مگر وجہ غم معلوم نہیی
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گئ ہوں میں ۔
Alone Foji
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئ منزل۔
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا۔
Alone Foji
تم پوچھتے ہی نہیں پریشانی کی وجہ
کچھ اس وجہ سے بھی پریشان ہوں میں
Alone Foji
میں تیرے ہونٹوں کے جس تل کو بہت چومتا تھا
راہی
اب وہ خوابوں میں چمکتا ہے ستارے کی طرح
Alone Foji
چاہت تو آج بھی تھی ان کے لیے۔
پر قمست کے ہاتھوں مجبور ہو گئے۔
دیکھی جو ان میں اپنے لیے بے رخی۔
ہم ان کی خوشی کے لیے ان سے دور ہو گئے ۔
Alone Foji
کوئی رلاتا ہے کوئی ہنساتا ہے۔
دل میں رہنے والا دل توڑ ہی جاتا ہے ۔
بڑا مشکل ہو جاتا ہے بنا ان کے جینا۔
جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ جاتا ہے ۔
Alone Foji
وہ جنہیں نیند نہیں آتی اُنہی کو ہے معلوم کہ۔۔۔
صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں۔۔۔
Alone Foji
پتھر سمجھ کر ٹھوکر مار دی تم نے۔
تراش کر دیکھتے تو شاید ہیرے سے بھی انمول ہوتے ہم۔
Alone Foji
تجھ سے نہیں وقت سے ناراض ہوں میں
جو تجھ کو کبھی بھی میرے واسطے نہیں ملتا
Alone Foji
برستی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس انہیی ہوتا ہے۔
جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں ۔
Alone Foji
برستی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس انہیی ہوتا ہے۔
جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں ۔
Alone Foji
وہ جو ملتا ہی نہیں عالمِ بیداری میں
آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے ۔۔
❣️
Alone Foji
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے..!
Alone Foji
اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے
Alone Foji
طلب اتنی ہے کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو۔
نصیب ایسا ہے کہ دیدار بھی میسر نہیی تیرا۔
Alone Foji
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain