Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میرے زخموں کا الزام ان پر کبھی لگایا ہی نہیں
قصور تو اپنا تھا جو بن بتائے ہی انہیں اپنا مان بیٹھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جب بدلتے ہیں موسم تو پرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں
محل تو وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں
یہ اپنے اپنے نصیب اور مقدر کی بات ہے
کہ راستے وہی رہتے ہیں دوست بدل جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤️
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرے بغیر سب ہوتا ہے
بس گزارا نہیی ہوتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

زندگی بن گئی میری چراغ کی طرح
ہر شب کوئی مجھ کوجلا کے،،چلا جاتا ھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مکمن نہیی کسی کو سمجھ پانا ۔۔۔۔سمجھے بنا کسی سے دل لگانا۔
بہت آسان ہے کسی کو پیار کرنا مگر بہت مشکل ہے کسی کو بھول جانا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے ۔
تجھے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکھنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرے فراق میں دل کی اداس گلیوں میں عجب حشرسا برپا دکھاٸی دیتاھے
کتاب کھول کر دیکھوں تو آنکھ روتی ھے ورق ورق تیرا چہرہ دکھاٸی دیتا ھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کچھ ساعتوں کا ادھورا پن
مکمل مجھے ہونے نہیں دیتا
قطرہ قطرہ گرتے رہے آنسو
پورا کبھی رونے نہیں دیتا
سنبھال رکھیں برسوں یادیں
وقت کا پہیہ کھونے نہیں دیتا
جاگتے ہوے اب صدیاں بیتیں
رات کا سناٹا سونے نہیں دیتا۔۔🍃🍃
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ارسال کر دیجیئے ہمیں بھی اک پیغامِ محبت
برسوں گزر گئے آپکے ہاتھوں کی مہک لیۓ
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

لبوں میں گیت آنکھوں میں خواب رکھتے تھے
کبھی ہم بھی کتابوں میں گلاب رکھتے تھے
جو ہوتا تھا کبھی انتظار کسی کا
بڑی شام و صبح کا حساب رکھتے تھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری خوشی کے لمحے مختصر ہیں اس قدر۔
گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے۔ Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اس کا نام لکھ لکھ کر مٹانا بھول جاتی ہوں ۔
اس کو جب یاد کرتی ہوں بھلانا بھول جاتی ہوں ۔
بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں ۔
مگر جب اس سے ملتی ہوں سنانا بھول جاتی ہوں ۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کاش کہ تم ہوتے اور ہم قدم سے قدم ملا کہ چلتے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مانا کہ ہم ہیں اجڑے ہوئے شہر کی مثال۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ سوچ کے اس کو میں نے روکا ہی نہیی۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا۔
Alone Foji