پہلی ملاقات تھی اور ہم دونوں ہی بے بس تھے🙈
وہ زلفیں نہ سنبھال سکی اور ہم خود کو🔥
Alone Foji
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Alone Foji
محبت نام دکھ کا ہے
مگر یہ خوشیاں دیتی ہے
یہ کچھ تو ہنساتی ہے
عمر بھر پھر رلاتی ہے!!
Alone Foji
باہوں کے درمیاں اب کوئی دوری نہ رہے
سینے سے لگا لو کوئی چاہت ادھوری نہ رہے
Alone Foji
اب تو محبت کے نام سے بھی نفرت ہے صاحب
جسے ٹوٹ کر چاہتے تھے وہ ملا ہی نہیں
Alone Foji
تیری ہر خوشی میں میری خوشی ہے
اور خدا کرے
تجھے وہ ملے جس میں تیری خوشی ہے
Alone Foji
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے
Alone Foji
محبت کے سفر میں اکثر ہم سفر چھوٹ جاتے ہیں
جنہیں آنکھیں سجاتے ہیں وہ سپنے ٹوٹ جاتے ہیں
Alone Foji
مجھے کسی سے محبت نہیں سوا تیرے
مجھے کسی کی ضرورت نہیں سوا تیرے
Alone Foji
قسم ہے مجھے کوئی شوق نہیں محبت کا
تجھے دیکھا جو اک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا
Alone Foji
بکھرے ارمان بھیگی پلکیں اور یہ تنہائی
کہوں کیسے کہ ملا محبت میں کچھ بھی نہیں
Alone Foji
میں وہاں بھی جا کر تجھے مانگ لو ۔۔
کوئی بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں۔
Alone Foji
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بَن بَن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹهے
Alone Foji
بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
Alone Foji
مسکراہٹ سی آ جاتی اکثر غصے میں تمھارا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ہے تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
Alone Foji
وہ کہتے ہیں تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہیں
ہم نے بھی سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے
Aloooooooooon Foooooooji
کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے
Alone Foji
اس دل کو کسی کی آہٹ کی آس رہتی ہے
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے
تیرے بنا زندگی میں کمی تو نہیی جانی
پھر بھی تیرے بنا زندگی اداس رہتی ہے
Alone Foji
ہر ستم سہہ کر کتنے غم چھپائے ہیں ہم نے۔
تیری خاطر ہر دن آنسو بہائے ہم نے۔
تو چھوڑ گیا جہاں ہمیں راہوں میں اکیلا ۔
بس تیرے دیے زخم ہر اک سے چھپائے ہم نے ۔
Alone Foji
زخم ہی دینا تھا تو سارا جسم تیرے حوالے تھا
بے رحم تو نے جب بھی وار کیا دل پر ہی کیا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain