ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں ۔
وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں ۔
Alone Foji
ہم فقیروں کی صورتوں پہ نا جا ہم کئی روپ دهار لیتے ہیں
زندگی کہ اداس لمحوں کو مسکرا کر گزار لیتے ہیں
Alone Foji
سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میرا آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نا تھا
Alone Foji
جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں
Alone Foji
حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
Alone Foji
بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں
کھیل کر توڑ دینا
Alone Foji
وہ ریت کر کے میرے خواب کی زمینوں کو
میرے وجود میں دریا تلاش کرتا رہا
Alone Foji
بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اب اسی اندھیرے میں بیٹھ کر سکون ملتا ہے
Alone Foji
چل دوست کسی انجان بستی میں چلیں
اس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں ۔
Alone Foji
وہ لوگ آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں
بچھڑنا ہوتا ہے جن کو کسی بھی بہانے سے
Alone Foji
وقت جیسے ٹھہر گیا ھے یہیں ہر طرف ایک عجب اداسی ھے
بیقراری کا ایسا عالم ھے جسم تنہا ھے روح پیاسی ھے💫
Alone Foji
کریں گے ترک تعلق یہ تم سے وعدہ رہا۔
بدن سے سانس کا رشتہ ٹوٹ جانے دو۔
Alone Foji
فقط تجھے اک نظر دیکھنے کے لیے
آ دیکھ کس قدر اداس ہیں آنکھیں
Alone Foji
تم آؤ کہ تمہیں مناؤں میں اور تم بار بار روٹھ جاؤ
کہ روٹھنے منانے سے محبت کو زنگ نہیں لگتا
Alone Foji
اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی
Alone Foji
نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو
Alone Foji
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں...🤦♂️
میں کوئی بات کہنے آیا تھا...☹️
Alone Foji
کرتے ہیں دعا تجھے پانے کی
اگر تو نہ بھی ملیں تو
ہمیشہ چاہت رہے گی تجھے پانے کی
Alone Foji
محبت کرنی ہو تو قدر کرنے والوں سے کرنا
کیونکہ
محبت بے قدروں کے بس کی بات نہیں
Alone Foji
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے
دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain