مجھے معلوم نہ تھا کہ اتنے سخی ہو تم
درد بھی دیتے ہو اور دل کھول کر دیتے ہو
Alone Foji
حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کے ملے
ورنہ اپنا درد تو جانور کو بھی محسوس ہوتا ہے
Alone Foji
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل
اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کا درد ہے
Alone Foji
ہم تو آج بھی جی رہے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے
پہلے تیرے ساتھ جیتے تھے اور آج درد کے ساتھ
Alone Foji
بہت زخم دیتے ہیں وہ درد
جو بنا کسی قصور کے ملے ہو
Alone Foji
اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے
Alone Foji
ہم برے کیسے ہوئے صاحب
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں ہوں
Alone Foji
میں ہزاروں آنسو بہاتا ہوں ہر روز رب کو مناتا ہوں
تم کیا جانو میں اپنا درد صرف رب کو سناتا ہوں
Alone Foji
شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو صاحب
درد جس کا بھی ہو درد ناک ہوتا ہے
Alone Foji
پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے
پھیلتا جاتا ہے پھر آنکھ کے کاجل کی طرح
Alone Foji
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے
Alone Foji
وہ آتا نہیں اس لئے درد جاتا نہیں
وہ آتا ہے تو درد بڑھ جاتا ہے
Alone Foji
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔
Alone Foji
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے
Alone Foji
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں...
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...!
Alone Foji
اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ہے
تو وہ خاموش ہو جاتے ہیں
Alone Foji
یہ اداسیاں بھی نہ رہیں گی
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو
Alone Foji
تم سے ملنے کی دیر ہے جاناں
زندگی مجھ میں لوٹ آئے گی
Alone Foji
اپنے مطلب کے علاوہ کون کسی کو پوچھتا ہے ۔
شجر جب سوکھ جائیں تو پرندے بھی بسیرا نہیی کرتے۔
Alone Foji
اکیلے جینا سیکھ چکا ہوں
اب محفلوں میں دل نہیں لگتا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain