نہیں تھا قابل دے سکوں اسے دولت دنیا کی
اک دل تھا پاس میرے تحفے میں اسے دے دیا
Alone Foji
فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو
جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
Alone Foji
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
Alone Foji
حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم
Alone Foji
سوداگر تو بہت آئے تھے اس دل کو لینے
سودا کر دیتے اگر اس دل میں تم نہ ہوتی
Alone Foji
اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو
میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو
Alone Foji
دیکھ لی تیری ایمانداری اے دل
تو میرا اور فکر تجھے کسی اور کی
Alone Foji
اس نے دل توڑ کے کہا اب کیا کرو گے
ہم نے مسکرا کے کہا دل ٹوٹا ہے حوصلہ نہیں
Alone Foji
بہت درد ہوتا ہے جب دل والے ہی دل پہ وار کرتے ہیں
رونا تو پڑتا ہے دل بھی اپنا اور دل والے بھی اپنے
Alone Foji
تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ۔۔۔
میں تیرے ہاتھ پہا💖دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا
Alone Foji
دل سے کھیلنا تو ہمیں بھی آتا ہے
پر و کھیل ہم نہیں کھیلتے جیسے دل ٹوٹے
Alone Foji
آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل
💞💕
Alone Foji
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہوا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
Alone Foji
یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا
اگر چہ اجڑے ہوۓ ہیں مگر سجے ہوۓ ہیں
Alone Foji
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا
Alone Foji
ہزاروں غم میرے سینے میں چھپے ہیں لیکن
میں نے ہر حال میں ہنسنے کی قسم کھائی ہے
Alone Foji
اس شخص کی سادگی بھی بہت عجیب ہے
غم دیتا رہا وہ بھی ہستے ہستے
Alone Foji
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
Alone Foji
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے والے
Alone Foji
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتے ہیں تمام عمر رلانے والے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain