یوں یاد آکر ستایا ناکر مجهہ کو
اک یہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم,
Alone foji
اے"پھول"
جاؤ میرے"دوست"کے پاس
اسےاٹھانامت"انتظار"کرنا,
جب وه اٹھے تواپنی ساری"پتیاں
اس پےنچھاور"کرنا
اپنی خوشبو"سےاسکے آس پاس کےماحول کو"معطر"کرنا اوربہت ھی پیار بھرے لہجےمیں مسکراتےھوۓکہنا
جناب
آپکے چاهنےوالے نےدل سے صبح کا سلام بهیجاهے
السلام علیکم
Alone Foji



اس خوشی کا حساب کیسے ہو
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہو
Alone Foji
سنو تم جان ہو میری
مجھے بے جان مت کرنا
Alone Foji


جنہیں دعاٶں میں مانگا گیا ہو
انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا
Alone Foji
نہ رکھ کسی سے وفا کی امید
یہاں پلکوں پر بیٹھایا جاتا ہے صرف
نظروں سے گھرانِے کے لیے
Alone Foji
دو طرفہ محبت اچانک سے یک طرفہ بن گئی
بہت سنبھالا مگر مٹھی سے ریت کے ذرات کی طرح نکل گئی
Alone Foji
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے
درد دل کی انتہا معلوم ہے
مجھے مسکرانے کی دعا نہ دو زمانے والوں
مجھے پل بھر مسکرانے کی سزا معلوم ہے
Alone Foji
ﻧﺒﺾﮐﯿﺎ ﺧﺎک
____ﺑﻮلے ﮔﯽ
Dost
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭی
ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Alone Foji
میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا
میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے
Alone Foji
انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے
Alone Foji
سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے
خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
Alone Foji
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
Alone Foji
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
Alone Foji
زندگی میں جن لوگوں سے محبت کرتے ہیں دکھ بھی انہیں سے ملتے ہیں کیونکہ غیروں کی بات دل کو بری لگتی ہے مگر اپنوں کی بات دل پر لگتی ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain