Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے
Alone foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تا عمر کون رکھتا ہے بھرم محبت کا
اظہار کر نے پر بھی لوگ چھوڑ دیا کرتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

زندگی کے اس سفر میں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا
ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے ایک گزری ہوئی رات کی طرح
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

انہیں ہم سے شکایت ہیں ہم ہر ایک کو دیکھ کر مسکراتے ہیں
وہ کیا جانے ہم کو اسی کے چہرے نظر آتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟
کسی کو دل سے چاہنا
اسے ہار جانا
اور پھر خاموش رہنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ایک تم اور محبت تمہاری
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جن کی محبتیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ایک تمہیں مانگنے کے بعد۔
سب کچھ تمہارے لئے مان
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جس دن کرے گا یاد میری محبت کو بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کاش وقت کے صحرا میں لگے تجھے محبت کی پیاس
اور تو تڑپ کے مانگے مجھے پانی کی طرح
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

انہیں ہم سے شکایت ہیں ہم ہر ایک کو دیکھ کر مسکراتے ہیں
وہ کیا جانے ہم کو اسی کے چہرے نظر آتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جب کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہَم کو،
ہَم تمہیں ریت كے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو
Alone Foji

Ramzan aa gya or larkeon ka phashan esa ho ga
M  : Ramzan aa gya or larkeon ka phashan esa ho ga -