بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت
بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
Alone Foji
جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے
اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو
Alone Foji
زمانہ لاکھ خلاف سہی مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا
مگر یہ بھرم کبھی مت توڑنا کہ میرے پاس تم ہو
Alone Foji
تم ہی کو چاہتے ہیں ہم تم ہی سے پیار کرتے ہیں
یہی برسوں سے عادت ہے ،عادت بھلا کب بدلتی ہے۔
Alone Foji
تمہارے ہر ستم پر مسکرانا ہم کو آتا ہے
لگاؤ آگ پانی میں بجھانا ہم کو آتا ہے
بجھانا چاہتے ہو تو بجھا ڈالو ہوا بن کر
محبت کے چراغوں کو جلانا ہم کو آتا ہے
Alone Foji
محبت کی آزمائشیں دیکھ دیکھ کر تھک گیا ھوں
قسمت میں کوئی ایسا دوست لکھ دے جو موت تک وفا کرے
Alone Foji
لاکھوں کی بھیڑ میں کوئ بھی سہارا نہ تھا. گرے تھے اس قدر کے نکلنے کا کوئ کنارا نہ تھا...
وہ ہمیں بھری محفل میں چھوڑ گیا.
اس کے تو تھے لاکھوں لیکن....
اس کے سوا کوئ ہمارا نہ تھا....
Alone Foji
آنکھیں ترس گئی تھی جنھیں دیکھنے کے لیا 👀
وہ رستے میں یوں ملے🏔
ہم نظرے اٹھا کے تڑپ گے 👀
اور وہ نظرے جھکا کے گزار گے🚶
Alone Foji
بچھڑے وقت اس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملےگا
مجھے بھول جانا قرارملے گا
ھم اس مقام پرتھے!!!!!💔💔
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
نہ بھول سکے نہ قرار ملا💔💔
Alone Foji
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں
Alone Foji
اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاو گے۔
کوئی نظر انداز کرتا ہے تو کتنا درد ہوتا ہے ۔
Alone Foji
آج بھی کوئی مسکراتا ہوا چہرہ دیکھتا ہوں
تو دل سے دعا دیتا ہوں کہ اسے محبت نہ ہوں
Alone Foji
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئ نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کي
Alone Foji
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Alone Foji
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہو گا
Alone Foji
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہو گا
Alone Foji
نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا
Alone Foji
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
Alone Foji
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا
Alone Foji
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain