آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔
Alone Foji
خوش نصیب ہوتے ہیں بادل جو دور رہ کر بھی زمین پر برستے ہیں
اور اک بد نصیب ہم ہیں جو اک ہی دنیا میں رہ کر بھی ملنے کو ترستے ہیں ۔
Alone Foji
اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم۔
Alone Foji
تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
Alone Foji
تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
Alone Foji
توں بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی
Alone Foji
میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپکے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
Alone Foji
زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو
Alone Foji
چاندنی راتوں کی تنہائی کا عالم مت پوچھئے
رو پڑے ہم سہارے ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں
Alone Foji
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
Alone Foji
کیسے بھول جائیں ہم وہ طرز محبت
وہ آپ کا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا
Alone Foji
بادلوں سے کہہ دو ذرا سوچ سمجھ کر برسوں یہاں
کہیں ہمیں ان کی یاد آگئی تو مقابلہ برابر کا ہوگا
Alone Foji
اتنا تسلسل تو میری سانسوں میں نہیں
جس روانگی سے وہ شخص مجھے یاد آتا ہے
Alone Foji
بڑا ظلم کرتی ہے تیری یادیں مجھ پر
سو جاؤ تو جگا دیتی ہے جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہے
Alone Foji
اے چاند مت پوچھ مجھ سے میرے جاگنے کی وجہ
تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
Alone Foji
تجھـــے یاد نہ کریں تو بے چین سے ہو جاتے ہیں
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے
Alone Foji
تجھے کس نے کہا کہ یہ ممکن ہے؟
میں زندہ رہوں اور تجھے یاد نہ کروں
Alone Foji
ہماری بے خودی کا حال وہ پوچھے اگر
تو کہنا کہ ہوش صرف اتنا ہے کہ تمہیں یاد کرتے ہیں
Alone Foji
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
Alone Foji
نہ جانے میرے دل کو کیا ہوا ہے
تم ہی سے خفاء ہے تم ہی پے فدا ہے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain