ان سے پوچھ کر آنا ان کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان مانگیں تو سودا منظور کر آنا
Alone Foji
زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں۔۔۔
انھیں کیا معلوم کوٸی خاص بسا ہے ان میں۔۔۔
Alone Foji
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا
کے اس کے ہی قریب سے گزر گئے اس کے ہی خیال میں
Alone Foji
عشق کرنا سیکھنا ہے تو کوئ ہم سے سیکھے
دور رہ کر بھی خیالِ یار میں رہتے ہیں
Alone Foji
یہ تقاضا عشق ہے یا میرے آنکھوں کی مستی ؟
کھولو تو دیدار تمہارا بند کرو تو خیال تمہارا
تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر۔
آنکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو ۔
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام تمہارا
کوئی تم سا ہو تو نام بھی تم سا رکھے
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے
میری زندگی کی وہ شام حسین ہوجاۓ
جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف سے آمین ہوجاۓ
تم میری ضد نہیں جو پوری ہو
تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو
اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت ہی سخت پہرا ہے تمہاری چاہت کا
زندگی جب بھی کوئی شے طلب کرتی ہے ۔
میرے ہونٹوں پر تیرا نام مچل جاتا ہے
اس کی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا
کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو
کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے
اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں
زخم ہی دینا تھا تو سارا جسم تیرے حوالے تھا
بے رحم تو نے جب بھی وار کیا دل پر ہی کیا
میں نے نمک بھی چڑک کر دیکھا زخموں پہ
اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی تیری بے رخی دیتی ہے
میرے زخموں کا الزام ان پر کبھی لگایا ہی نہیں
قصور تو اپنا تھا جو بن بتائے ہی انہیں اپنا مان بیٹھے
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain