اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
اپنے زخم کی نمائش نہ کر
جو تیرا ہے وہ خود تیرے پاس آئے گا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی
لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو پانے کے لیے
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا
پیار اسے کرو جنہیں پیار کی ضرورت ہو
دل اسے دو جنہیں دل کی ضرورت ہو
پیار بیوفا سے نا کرو اگر چہ وہ خوبصورت ہو
چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئیگی، تو ہار جاؤگے
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد



ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے
اب سفر زندگی کا ختم ہی ہوا سمجھو
اس کی باتوں سے جدائی کی مہک آنے لگی
برباد بستیوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اُجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے
مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں کہ میں یاد تم کو نہ آ سکا
مگر اتنی بات ضرور ہے کہ تمہیں نہ دل سے بھلا سکا۔
Palkon pe apni bitaya hai tumhe,
Badi duao ke baad paaya hai tumhe,
Aasani se nahi mile ho tum
National Zuological Park se churaya hai tumhe….!!!
Teri ulfat ko kabhi nakam na hone denge
Teri DOSTI ko kabhi badnam na hone denge
Meri zindagi main Suraj nikle na nikle
Teri zindagi main kabhi shaam na hone denge…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain