نہیں کے تیرے اشارے نہیں سمجھتا میں
سمجھ تو لیتا ہوں، سارے نہیں سمجھتا میں
Alone Foji
ایک فقیر کی شُد آنکھوں سے ایک بلوچن ہار گئی
جوگن بن کے پوچھ رہی ہے کیا مرضی سرکار کی ہے
۔
کیا کیا عقلوں شکلوں والے اُس کے سامنے آتے ہیں
آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی پکّی اپنے یار کی ہے
Alone foji
میری آنکھوں میں اب بھی چُبھتا ہے
وہ خواب جو تو نے توڑ ڈالا تھا
Alone foji
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
Alone foji
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
Alone foji
اے اشک نہ کر ظلم ذرا دیر ٹھہر جا
اک شخص ابھی میری نگاہوں میں بسا ہے
وہ میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
بن کہ سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی 💕
وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
اس ہی کے پیار سے بنتی ہے کائنات میری 💕
وہ میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
وہ میرے پاس ہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں 💕
وہ میرے ساتھ حسیں خوابوں میں کہیں رہتا ہے 💕
آنگن کی یہ خواہش ہے کہ رم جھم کی ہو برسات____!
اور چھت کا تقاضا ہے کہ اک بوند نہ برسے____!
Alone foji
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕
Alone foji
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی کے جنازے سائیں
Alone foji
ایسے دیکھا کرتا تھا میں اسکی آنکھیں ،
جیسے دیکھ رہا ہو کوئی پہلی بار سمندر
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑھتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں
Alone Foji
نگاہِ یار نہ ہو تو________ نکھر نہیں پاتا..!!
کوئی حسن کی جتنی بھی دیکھ بھال کر لے.
Alone Foji
قد کاٹھ کیا تھا مجھے نہیں یاد
اس کا ماتھا آتا تھا میرے ہونٹوں کے برابر
Alone Foji
اب تو میں اور کسی کا نہیں ہوں
اب تو وہ شخص میرا بنتا ہے
۔
سچ کہوں جتنی حسین ہے نا تو
یہ جہاں صدقہ تیرا بنتا ہے
Alone Foji
یہ ادا، یہ تبسّم، اور یہ مست نگاہیں
حجاب اوڑھو کہ ہم پہر سے اجڑ نہ جائیں
Alone Foji
لبُو رخسار چھُپا رکھے ہیں تونے نقاب میں...🥀
آنکھیں بتا رہی ہیں۔۔۔۔تو بندہ حسیں ہے..
Alone Foji
یہ دل اگر کبھی اذنِ کلام مانگتا ہے
تو وہ سمجھتا ہے شاید مقام مانگتا ہے
۔
مسئلا یہ ہے کے مذاق کس سے کریں
پُرانا دوست بھی اب احترام مانگتا ہے
Alone Foji
یوں تیرے درد میرے دل میں اُٹھا کرتے ہیں
جیسے اُٹھتے ہیں جوانی کے جنازے جاناں
Alone Foji
زندگی پر سکون سى ھو گئی ھے نا
جب سے چھوڑے ھیں منافق لوگ ھم نے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain