صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
Alone Foji
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے
Alone Foji
خواب کے پھولوں کی تعبیریں کہانی ہو گئیں
خون ٹھنڈا پڑ گیا آنکھیں پرانی ہو گئیں
جس کا چہرہ تھا چمکتے موسموں کی آرزو
اس کی تصویریں بھی اوراق خزانی ہو گئیں
دل بھر آیا کاغذ خالی کی صورت دیکھ کر
جن کو لکھنا تھا وہ سب باتیں زبانی ہو گئیں
جو مقدر تھا اسے تو روکنا بس میں نہ تھا
ان کا کیا کرتے جو باتیں ناگہانی ہو گئیں
رہ گیا مشتاقؔ دل میں رنگ یاد رفتگاں
پھول مہنگے ہو گئے قبریں پرانی ہو گئیں
Alone Foji
ہر ایک موسم میں روشنی سی بکھیرتے ہیں
تمہارے غم کے چراغ میری اداسیوں میں
Alone Foji
مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے زندگی کی
لیکن صرف سانس لینے کو ہی تو جینا نہیں کہتے
Alone Foji
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے
اس نے تیرے مرجانے پر رونا بھی نہیں ہے
Alone Foji
مجھے مدھوش تو آپ کی آنکھوں نے کیا
شراب پے تو فقط تہمت ہے نشیلا ہونے کی
Meri Zindagi
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے
Alone Foji
کیوں تمہیں ہوتا نہیں احساس
کہ میرا ہر احساس ہو تم
*تیری آنکھیں بتارہی ہیں سب*
*کیا ضرورت ہے مسکرانے کی* ❤۔۔۔❤😌
Alone Foji










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain