ہم کبھی بھی کسی کی مستقل پسند نہیں رہتے
انسان سوچ محبت کبھی نہ کبھی بدل ہی جاتے ہیں
Alone Foji
مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ
Alone Foji
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرا نہ سکو
Alone Foji
بہل تو جائے گا اس کے وعدوں سے میرا دل لیکن
چلیں گی پانی میں کاغذ کی کشتیاں کب تک؟
Alone Foji
تیری ہر اک ادا مجھے پسند ہے
ظالم ادا ہے تیرا مجھے مڑ کر دیکھنا
Alone Foji
کہیں تو لکھے گا وہ دل کی سب چھپی باتیں
کبھی تو مجھ کو وہ پھر میری جان لکھے گا
Alone Foji
ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں
یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لیجئے
Alone Foji
آو محبت میں تمہیں اعلیٰ مقام دوں
تجھ سے نکاح کر کے تمہیں اپنا نام دوں
Alone Foji
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا
مگر مختصر سنو
ہم تجھے چاہتے ہیں تیرے جیسوں کو نہیں
Alone Foji
کتنی میٹھی ہو گی وہ چائے
جو ہم دونوں مل کے بنائیں گے
Alone Foji
ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو نہ مجھے
کوئی پوچھے تو کہہ دینا دل ہے میرا
Alone Foji
وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر
مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے
Alone Foji
بنا کر اپنی محرم تمہیں
روز تمہارا دیدار کروں گا
شکر رب کا ادا کروں گا
سورہ رحمان پڑھا کروں گا
Alone Foji
مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ
Alone Foji
کتنی چپ چاپ سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنی خاموشی سے چلے جاتے ہیں جانے والے
Alone Foji
ہم نے سیکھا ہے اس زندگی سے بہت کچھ
بس تجھے اپنانے کا ہنر نہ سیکھ سکے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain