تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
Alone Foji
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
Alone foji









کچھ بکھری ہوئی یادوں کے قصے بھی بہت تھے
کچھ اس نے بھی بالوں کو کھلا چھوڑ دیا تھا
Alone Foji
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہےکس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کےجھٹکا دیا کہ یوں
Alone Foji
جب بھی کوئی مُسکراتا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو دل سے دُعا کرتی ہوں کہ اسے کبھی محبت نہ ہو🤐
#p😌💔
Alone Foji
محبت
وہ چاہت پرکھنے کا
بڑا ہی شوق رکھتی تھی.. ....
Alone Foji
کیسے لٹا یہ شہرِ وفا
کیسے لُٹا یہ شہرِ وفا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ نہ پوچھئے
کس کس نے کی ہے ہم سے جفا۔۔۔۔ کچھ نہ پو چھئے.. ....
Alone Foji




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain