یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
Alone Foji
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
Alone Foji
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے
Alone Foji
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Alone Foji
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو، بات کرے
Alone Foji
پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے یہاں
ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے
Alone Foji
محبت میں خود کو فنا کرکے ہم چلے تھے آنسو بہانے
لوگوں نے پوچھا کہاں چلے ہم بولے یار منانے
Alone Foji
وه کہتا ہے کہ پتهر کے لوگ کبهی روتے نہیں ہیں اسے کیا پتہ کے پانی کے چشمے ہمیشہ پتهروں سے نکلتے ہیں
Alone Foji
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
Alone Foji
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی
Alone Foji
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی
Alone Foji
مدت کے بعد اس نے جو کی لطف کی نگاہ
جی خوش تو ہو گیا مگر آنسو نکل پڑے
Alone Foji
اس دشمن وفا کو دعا دے رہا ہوں میں
میرا نہ ہوسکا وہ کسی کا تو ہوگیا
Alone Foji
نہ جانے کونسی منزل پہ عشق آ پہنچا
دعا بھی کام نہ آئے کوئی دوا نہ لگے
Alone Foji
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
Alone Foji
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیااسے بھولنے کی دعا کرو
Alone Foji
دل کا کیا ہے یہ تو تیری یادوں کے سہارے جی لے گا بات تو آنکھوں کی ہے جو تڑپتی ہیں تیرے دیدار کی خاطر
Alone Foji
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
Alone Foji
بھلائے نہیں بھولتی وہ یادیں تمھاری
وہ لہجہ تمھارا، وہ آنکھیں تمھاری
Alone Foji
تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ تو یوں تیری یاد میں رات بھر رویا نہ کرتے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain