مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
جناب انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو
Alone Foji
مجھے نہ کسی دل,نہ کسی کی جان چاہیے
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
Alone Foji
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! ✌✌
Alone Foji
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائ
لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے...
Alone Foji
جیسے ہی کوئی دوسرا آیا کہانی میں
مت پوچھ کیسے پھر میرا حق مارا گیا
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو
موسم میر ے دل کی باتیں تم سے کرنے آیا ہے
Alone Foji
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
Alone Foji
تمھارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو
کسی سے رابطہ بڑھنے کا حوصلہ نہ ہوا
Alone Foji
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
Alone Foji
جی چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں
Alone Foji
کیوں ایک دعا میں اٹک سا گیا ہے دل
کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
Alone Foji
اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی
ہم نے جب تک آپ کو چاہا نہ تھا
Alone Foji
اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی
ہم نے جب تک آپ کو چاہا نہ تھا
Alone Foji
عجیب سلسلہ ہے زندگی کا کوئی بھروسے کے لئے روتا ہے کوئی بھروسا کر کے روتا ہے
Alone Foji
بات کرتے رہو ہم سے اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے
Alone Foji
میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا
Alone Foji
ایک مکمل زندگی خراب کردی
تمہارے ادہورے عشق نے
Alone Foji
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
Alone Foji
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھاکیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
Alone Foji
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہی آ رہے ہوں گے
شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain