Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو..
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں.
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں کچھ اس طرح باتیں
کہ کان و کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ ظلم میرے چاہنے والے نہیں کرنا
دیکھو مجھے دنیا کے حوالے نہیں کرنا
۔
اس دل کی طرف آنے نہ دینا کوئی لشکر
دیکھواس شھرکوغیروں کےحوالے نہیں کرنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ زندگی تو مجھے تیرے پاس لے آئ
یہ راستہ تو کہیں اور جایا کرتا تھا
۔
بس اتنا سا دخل تھا میرا خدا کے کاموں میں
میں مرتے لوگوں کی جانیں بچایا کرتا تھا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اُسے دل سے لگا کر فاتحانہ چھوڑ دیں گے
کوئی دو چار دن ہم مسکرانا چھوڑ دیں گے
۔
محبّت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہی کہ دو جُدا ہی کیوں رہیں ہم
کہ تم میں تو سمجهداری بہت ہے
ٹھہر جاتی ہیں نظریں تم پے آ کر
وہ کیا ہے نا، کہ تو پیاری بہت ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں نے پوچھا تھا اِظہار نہیں ہو سکتا
دِل پُکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
۔
جس سے پوچھوں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یوں تو ہر رنگ ہی تجھ پر برابر جچتا ہے
سُرخ پوشاک میں آے گا تو چھا جائے گا
۔
ہم قیامت بھی اُٹھائیں تو ہو گا نہیں کچھ
تو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اب تو میں اور کسی کا نہیں ہوں
اب تو وہ شخص میرا بنتا ہے
۔
سچ کہوں جتنی حسین ہے نا تو
یہ جہاں صدقہ تیرا بنتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاوں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
اُس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بات دریاوں کی، سورج کی، نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
بزمِ جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا، بیٹھ گیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
۔
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ عمر کے ساتھ چمک ماند تو پڑی ہے لکین
کیا یہ کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں
۔
یہ جو تو ہر روز نئے مشورے دیتا ہے مجھے
کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں؟
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

❤_____________\\\_____________❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم💔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

نہیں آتے ہمیں آدابِ شاہی، کون کہتا ہے
تمھیں ہر دور میں ظِلِ الٰہی، کون کہتا ہے
۔
تمہارے حکم پہ ہم لوگ دن کو رات کہتے ہیں
وگرنہ یوں سفیدی کو سیاہی کون کہتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے !
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لیکر مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کہ آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتا
تیرے حصے میں آئے برے دن کوئی دوسرا کاٹتا
لاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا تیرے ہر اک لفظ میں
میں اشارہ نہیں کاٹ سکتا تیری بات کیا کاٹتا
میں نے زندگی اور شب ہجر کاٹی ہے سب کی طرح
ویسے بہتر تو یہ تھا کہ میں کم سے کم کچھ نیا گاڑتا
تیرے ہوتے ہوئے موم بتی بجھائی کسی اور نے میں
کیا خوشی رہ گئی تھی جنم دن کی میں کیک کیا کاٹتا
کوئی بھی تو نہیں جو میرے بھوکے رہنے پہ ناراض ہو
جیل میں اگر تیری تصویر ہوتی تو میں ہنس کے سزا کاٹتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالبؔ
جو سیکھ جا تا ہے وہ ہا ر جاتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت کے فسانے تو بہت ہیں پر زمانے میں
انہیں ناپا تو جا تا ہے مگر تولا نہیں جاتا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ستارے سب تمہارے ہیں نگا ہوں سے میری چن لو
جو سب تیری ہیں آوازیں میرے ہونٹوں سے وہ تم لو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ناخوف ہے میری، فقط پیار ہی نہیں
تو روحِ عزت ہے میری،فقط پیار ہی نہیں
Alone Foji