“اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ
Alone Foji
زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں جنھیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے
مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کے وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے
Alone Foji
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سواے ان لمحوں کے
جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے
Alone Foji
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے
وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا
(حضرت علیؓ)
Alone Foji
ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو
Alone Foji














کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain