کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ
رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی۔
Alone Foji
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
Alone Foji
یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،😊😊
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے..😍😍