محبتوں کو لحد میں ______اُتار دیتے ہیں ......
دعائیں دے کے بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں....,.
Alone Foji
وہ جو ايک شخص__ نہیں ملتا۔۔۔
لے کر ساری کائنات__ کیا کروں...؟
Alone Foji
کِس قدر_غم جھیل سکتا ہُوں..؟؟
مُجھ پہ تحقیق کر رہے ہیں لوگ...!!
Alone Foji
غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی..!! —
Alone Foji
اب پوچھتے ھیں کیا نام________ تھا تمہارا ؟؟
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے
Alone Foji
کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر_!
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں
Alone Foji
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔
Alone Foji
کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لیے
تیری جھلک ہی کافی ہے میرے ٹھیک ہوجانے کے لئے
Alone Foji
الجھن کیا بتاؤں؟ میں تمہیں اپنے دل کی
تیرے ہی گلے لگ کر تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے
Alone Foji











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain