زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
Alone Foji
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
Alone Foji
کیسے ممکن ہے کہ تم ساتھ چھوڑ جاؤ گی
میں نے مانگا ہے تمہیں تہجد کی نمازوں میں
Alone Foji
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
Alone Foji
میں جس کی خاطر محبتوں کی ہر ایک حد سے گزر گئ ہوں
وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاو وفا کرو گے
Alone Foji
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں
Alone Foji
اک پہچان ہزاروں دوست بنا دیتی ہے ۔
اک مسکان ہزاروں غم بھلا دیتی ہے ۔
زندگی کے سفر میں سنبھل کر چلنا۔
اک غلطی ہزاروں سپنے جلا کر رکھ دیتی ہے ۔
Alone Foji
بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر
سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا
Alone Foji
نہیں ہو گا کمزور کبھی تمہارا ہمارا رشتہ۔
یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم مصروف ۔
Alone Foji
اس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے
خفا ہو کیوں مجھ سے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کر کے ہمیں سزا تو نہ دیجیے
Alone Foji
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اِس دِل میں بسایا نہیں کرتے
خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے
اُس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے
Alone Foji






ہم جن کی خاطر محبتوں کی ہر حد سے گزر گۓ
وہ اب بھی پوچھتے ہیں سچ بتاؤ وفا تو کرو گے
Alone Foji
فضول ناز اٹھانے سے بات بِگڑی ہے،
کِسی کو دل میں بسانے سے بات بِگڑی ہے.
ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت،
اسے یہ بات بتانے سے بات بِگڑی ہے.
Alone Foji
مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ میں رہا نہیں جو ہوں وہ کسی کو پتا نہیں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain