تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم
Alone Foji
زبردستی کسی کا ساتھ نہ مانگنا
کیوں مانگی گئ چیز ہمیشہ پاس رہتی نہیں
Alone Foji
جیسے بھی سمجھا مخلص سمجھا
میری آنکھوں نے بڑے دھوکے کھاۓ ہیں
Alone Foji
بس ختم کر اے زندگی سانسوں کی ڈور مُحبت سے اب لوگوں کا من بھر جاتا ہے
Alone Foji
تمہارے لیے مٹ جانے کا ارادہ تھا۔
تم خود ہی مٹا دو گے سوچا نہ تھا۔
Alone Foji
آواز نہیں دینی مگر
ہم منتظر تیرے آج بھی ہیں
Alone Foji
کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں
Alone Foji
چلنا ہے اگر ہمارے سنگ تو اختتام تک چلو
اے ہمسفر
یوں راستوں میں چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ دو
Alone Foji
کوئی چاہت کی بات کرتا ہے تو کوئی چاہنے کی۔
ہم تو دونوں آزما چکے نہ چاہت ملی نہ چاہنے والے۔
Alone Foji
تم تو وفاؤں کا سمندر ہوا کرتے تھے
صاحب
پھر کس سے سیکھ لیا محبت میں ملاوٹ کرنا
Alone Foji
دشمنوں کو بھی رحم آگیا ہمارے حالات پر۔۔۔
وہ ہمارے اپنے ہی تھے جنہوںنے پلٹ کر نہ دیکھا۔۔۔😔😔😔
Alone Foji
اچھا ہوا وبا نے بھرم رکھ لیا ورنہ
تیرے ہاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتے
Alone Foji
تمھیں رلانا تھا تو پہلے بتا دیتے
اس ارمان بھرے دل میں آگ خود ہی لگا لیتے
Alone Foji
اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑا
دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا
Alone Foji
اسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
Alone Foji
ہم جس کو پانے کی دعا کرتے ہیں ہر دعا میں
نہ جانے کیا شوق ہے اس کو ہم سے دور جانے میں
Alone Foji
تیری تصویر سے بھی میں اب سوال پوچھتی ہوں
مت پوچھ کس کس سے میں تیرا حال پوچھتی ہوں
Alone Foji
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
Alone Foji
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا
Alone Foji
آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain