کسی سوکھے گلاب کی مانند
یکطرفہ محبت سمبھال رکھی
Alone Foji
وہ مجھ سے دور ہو کر خوش ہے رہنے دو اسے
مجهے چاہت سے زیادہ اس کی مسکراہٹ پسند ہے
Alone Foji
خاص تھے ہم بھی کبھی کسی کی نظرو میں
مگر نظرو کے تقاضے بدلنے میں کہاں دیر لگتی ہے
Alone Foji
جو قسمت میں نہ ہوں اس سے گلہ نہیں کرتے
کچھ لوگ تو مل کے بھی ملا نہیں کرتے
سنا ہے روز ملنے سے محبت کم ہوتی ہے
یہی سوچ کہ تو ہم آپ سے ملا نہیں کرتے
Alone Foji
تسلی نا ملی جب تو مجھے چھوڑ کر گئی
ان زخموں کو خروچنا ضروری تھا کیا
ہر خوشی دی تھی میں نے تجھے
پھر دوسروں سے دل لگانا ضروری تھا کیا
Alone Foji
دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے
دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ
پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے
Alone Foji
وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر
Alone Foji
ہم نے سمیٹے سارے درد تیرے
اور
تم سے بس اک ہم نہیں سنبھالے گئے
ہم نے سمیٹے سارے درد تیرے
اور
تم سے بس اک ہم نہیں سنبھالے گئے
Alone Foji
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
Alone Foji
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
Alone Foji
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
Alone Foji
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
Alone Foji
تنہا راستے تنہا گلی اور اس کی یاد
ہائے میری برسوں کی محبت اجڑ گئی
Alone Foji
یہ جو سلسلہ ہے ایک درد کا یہ تحفہ یوں ہی ملا نہیں
میرا جرم ہے میری سادگی میری اور کوئی خطا نہیں
Alone Foji
وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر
Alone Foji
ہمیں ہی سکھائے گئے محبت کہ سب اصول
کوئی اسے بھی بتائے کہ بیوفائی شرک ہوتی ہے
Alone Foji
اس نے کہا مجھے بھول جا میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم
Alone Foji
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
Alone Foji
زخم کھا کر بھی مسکرا رہے ہیں ہم
زخم دے کر بھی خفا سا ہے کوئی
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain