تجھے ترس کیوں نہیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے ہوئے
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجھے مانگا بھی تو اسی سے ہے
Alone Foji
اب تو آنکھوں میں سماتی نہیں صورت کوئی
غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ہوتا
Alone Foji
ہم نے یہ مانا کہ تیرے مزاج میں ہیں سخاوتیں ہی سخاوتیں
مگر اتفاق کی بات ہے کہ اس انتخاب میں ہم نہیں
Alone Foji
ایک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
Alone Foji
تلاش کرو گے ہم جیسا چاہنے والا
جو اپنی یاد سے زیادہ تمہیں یاد کرتا ہے
Alone Foji
دل و جان سے چاہنے والے بڑے نصیب سے ملا کرتے ہیں
تم یہ بات تسلیم کرو گے میرے بچھڑ جانے کے بعد
Alone Foji
زندگی بھر خود کو نواب سمجھتے رہے
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح
Alone Foji
جب میری ذات سے جی بھر جائے تو بتا دینا
میں آنکھ سے آنسو کی طرح خود ہی نکل جاؤں گا
Alone Foji
نہ آہ سنائی دی نہ تڑپ دیکھائی دی
فنا ہو گئے تیرے عشق میں بڑی خاموشی کے ساتھ
Alone Foji
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں
Alone Foji
زمانے والے تیرے چھوڑ جانے کی وجہ پوچھتے ہیں
نا سمجھ نہیں سمجھتے ناکہ تو تو میرا کبھی تھا ہی نہیں
Alone Foji
آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ہے
میری سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور
Alone Foji
وہ ساتھی تھا میرا یا میں ساتھ تھی اس کے
وہ زندگی کے کچھ دن یا زندگی تھی کچھ دن
Alone Foji
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے
Alone Foji
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
Alone Foji
سوکھے پھول کو توڑنے والا کوئی نہیں
ٹوٹے دل کو جوڑنے والا کوئی نہیں
کتنی محبت ہے اس سے کاش وہ جان لے
افسوس یہی بات اس کو بتانے والا کوئی نہیں
Alone Foji
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
Alone Foji
یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں
میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی
Alone Foji
رات کے اس پہر اپنی سسکیاں خود کے کانوں میں جب سنائی دیتی ہیں
تو یقین مانو خود کی اس بے حس حالت پر رحم آتا ہے
Alone Foji
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain