Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

دو پل کی زندگی یوں ہی بیت جائے گی
کالی رات کے بعد نئ صبح آئے گی
اگر دوستوں کی یاد ستائے گی
تو قسم سے آپ کی یاد سب سے پہلے آئے گی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہیے
بلکہ جب تک ساتھ ہے تب تک زندگی چاہیے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

سبب رونے کا وہ پوچھیں تو اتنا کہنا قاصد۔
مجھے ہنسنا نہیں آتا جہاں پہ تم نہیں۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اتنی جلدی وہ بچھڑ جائے گا سوچا بھی نہ تھا
میں نے جی بھر کے ابھی تو اسے دیکھا بھی نہ تھا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تمہارے بعد بڑا فرق آگیا ہے ہم میں
تمہارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم...
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

بھول کر صاحب تم کو یاد کیا
بات بے بات تم کو یاد کیا
نیند ناراض ہو گئی ہم سے
جس رات تم کو یاد کیا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

بڑی اداس راتوں میں
بڑی خاموش باتوں میں
وہی اک شخص یاد آتا ہے
گزری کئ برساتوں میں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اشک تھے آنکھ کی حراست میں!!
پھر تیری یاد نے ضمانت دی۔۔۔
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا ___ یہ لہجے بول دیتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اپنی باتوں میں کسی اور کے حوالے رکھنا
مجھ سے بچھڑے ہو ذرا خود کو سنھبالے رکھنا
لوگ پوچھیں گۓ کہ کیوں پریشان ہوا
نگاہ سے کچھ بھی کہو ہونٹوں پہ تالے رکھنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

آؤ نا مل کر ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

لہجے جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
گلے جب حد سے بڑھتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
کہو نادان بلبل سے گلوں میں شوخیاں کب تک
کہ موسم جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کس چیز کی سزا دے رہے ہو۔۔۔😥😰
پیار کیا اس لیے۔۔۔😓
یا پھر تم سے زیادہ کیا اس یے😥😰😪
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اور کتنا لکھوں میں تیری یاد میں
کوئی دم نہیں میری فریاد میں۔
روح بھی مجھ سے میری چھین کے لے گئی
میں میں نہ رہا تیرے بعد میں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

چھوڑ دیا اب وہ جو صرف نام کے رشتے تھے
ہم ان کے پیچھے اور ہزار ہمیں ترستے رہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

رات بھر سسکیاں لیتا ہے کوئی شخص یہاں
کبھی دیوار سے لگ کر کبھی دروازے سے
Alone Foji