بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے
Alone Foji
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم
نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں
Alone Foji
خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
Alone Foji
زخم دے کے نہ پوچھ درد کی شدت
درد تو درد ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا
Alone Foji
میری ہستی ہوئی زندگی ویران بنا کے چلی گئی
دل پر میرے زخم کا نیا نشان بنا کے چلی گئی
وقت ہی برا تھا یا برے تھے ہم
ہمارے دل سے کھیل کر وہ انجان بنا کے چلی گئی
Alone Foji
ہر پل خلوص دل سے ملاقات کے سوا
کیا چاہتا ہوں ایک ترے ساتھ کے سوا
کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہاں سے بات تری بات کے سوا
Alone Foji
اپنی باتوں میں کسی اور کے حوالے رکھنا
مجھ سے بچھڑے ہو ذرا خود کو سنھبالے رکھنا
لوگ پوچھیں گۓ کہ کیوں پریشان ہوا
نگاہ سے کچھ بھی کہو ہونٹوں پہ تالے رکھنا
Alone Foji
اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر
بڑی محبت سے پوچھتا ہے کہ تیری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
Alone Foji
لہجے جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
گلے جب حد سے بڑھتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
کہو نادان بلبل سے گلوں میں شوخیاں کب تک
کہ موسم جب بدلتے ہیں تو تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
Alone Foji
سب نے کہا بھول جاو
لیکن یہ نہیں بتایا کیا بھولوں؟
اذیت، درد، ہجرت، تکلیف یا پھر وہ غلطی جیسے محبت کہتے ہیں💔
Alone Foji
چلنا ہے اگر ہمارے سنگ تو اختتام تک چلو
اے ہمسفر
یوں راستوں میں چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ دو
Alone Foji
ہم سے ہوتا ہے جب کوئی گناہ
اسے قسمت کی بھول کہتے ہیں
کتنے بااعتماد ہیں ہم لوگ
نفرتوں کو بھی اصول کہتے ہیں
Alone Foji
دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے
دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ
پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے
Alone Foji
کچھ وقت گزرا، اور پھر ان کے
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی
Alone Foji
کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔
😔😔
Alone Foji
ارے بہت روے وہ ہمارے پاس آ کر جب احساس ہوا انہیں اپنی غلطی کا۔۔۔۔۔
چپ کروا دیتے ہم اگر چہرے پے ہمارے کفن نا ہوتا۔۔۔۔۔۔
Alone Foji
اور کتنا لکھوں میں تیری یاد میں
کوئی دم نہیں میری فریاد میں۔
روح بھی مجھ سے میری چھین کے لے گئی
میں میں نہ رہا تیرے بعد میں
Alone Foji
پیار تھا کتنا
کاش وہ جان لیتے تو کیا بات تھی"
ہم نے انہیں مانگا تھا " خدا " سے
کاش وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی,,🌷🌷
Alone Foji
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
Alone Foji
اداس زندگی اداس وقت اداس موسم۔۔۔۔
کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں ایک اس کے بات نہ کرنے سے۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain