ہنسنا تو مجبوری بن گئی ہے
صاحب
اداس ہوں گے تو لوگ سمجھیں گے
محبت میں ہار گئے ہیں
Alone Foji
میری منزل کا کوئی نشاں ملے
مجھے کچھ تو حاصل مقام ملے
میں بٹھک رھا ھوں دربدر یھاں
مجھے جینے کا کچھ ساماں ملے
کچھ اور نھیں تو
اس دھوپ میں تھوڑی سی چھاؤں ملے
Alone Foji
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو😢😢
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں
Alone Foji
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے
Alone Foji
جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے
تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا
Alone Foji
یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں
لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں
Alone Foji
تیری یاد میں مبتلا ہوں میں اس قدر
کروٹیں بدل کر جاگتا ہوں رات بھر
Alone Foji
آتی تو ہوگی ذہن میں گزرے دنوں کی یاد
کرتا تو ہوگا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
Alone Foji
آرذو ہونی چاہئے کسی کو یاد کرنے کی لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
Alone Foji
بہل تو جائے گا اس کے وعدوں سے میرا دل لیکن
چلیں گی پانی میں کاغذ کی کشتیاں کب تک؟
Alone Foji
غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا
یہ زندگی ہے صاحب
تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
Alone Foji
حوصلہ بلند ہونا چاہیے
عروج و زوال زندگی کا حصہ ہیں
Alone Foji
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
Alone Foji
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیئے عمر دراز بھی
Alone Foji
سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا
Alone Foji
ان کی پلکوں سے شروع ہوئی داستان محبت
جن کا جهکنا بھی قیامت جن کا اٹهنا بھی قیامت
Alone Foji
قابل دید آنکھیں اور ان آنکھوں سے
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا
Alone Foji
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
Alone Foji
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور ،،
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ،،
Alone Foji
انجانے میں ہم اپنا دل گوا بیٹھے۔
اس پیار میں کیسا دھوکہ کھا بیٹھے
اس سے کیا گلہ کریں بھول ہماری تھی۔
جو بنا دل والوں سے دل لگا بیٹھے۔
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain