صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو
جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے
خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو
Good Morning
لوگوں کی نظر میں خاموشی انا ہے
اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے
Alone Foji
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم
اس میں سب کچھ ہے سوائے اعتبار کے
Alone Foji
کون زندہ ہے اور مر گیا ہے کون
سانس چلنے سے اب طے نہیں ہوتا
Alone Foji
اے زندگی ختم کر اب یہ آتی جاتی سانسوں کے سلسلے
میں تھک سا گیا ہوں خود کو زندہ سمجھتے سمجھتے
Alone Foji
زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
میں نے ہر شخص کو یہاں خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے
Alone Foji
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
Alone Foji
سکھ غم تکلیفیں اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں
انہیں حصہ ہی رہنے دیں پوری زندگی نہ سمجھیں
Alone Foji
اے زندگی ہمیں تم سے کوئی تمنا ہی کب تھی
ہم تو اسی آس میں جیتے ہیں کہ مرنا کب ہے
Alone Foji
کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی
Alone Foji
غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا
یہ زندگی ہے صاحب
تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
Alone Foji
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا
Alone Foji
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
Alone Foji
درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے
Alone Foji
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے
Alone Foji
ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کر دی
Alone Foji
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا
Alone Foji
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
Alone Foji
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
Alone Foji
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز نئے بہانے سے
درد ہو گیا واقف میرے ہر ٹھکانے سے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain