جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
Alone Foji
کوئی ٹھہرتا نہیں یوں تو وقت کے آگے
مگر وہ زخم کہ جس کا نشاں نہیں جاتا
Alone Foji
پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
Alone Foji
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گر گیا
Alone Foji
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نا کر
خدا حساب کریگا تو خود حساب نا کر
بری نظر سے نا دیکھ مُجھے دیکھنے والے
میں لاکھ بُرا سہی تُو اپنی نظر خراب نا کر
Alone Foji
تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی
قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی
اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ
پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
Alone Foji
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے
Alone Foji
وہ اتنا پیارا ہے کہ
اسے دیکھتے ہوئے سب سے مشکل کام
پلکیں جھپکانا لگتا ہے
Alone Foji
یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر
الٹ دے تو جو نقاب جاناں
بہار ساری نثار تجھ پر
ہے چیز کیا یہ گلاب جاناں
Alone Foji
زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں
Alone Foji
اس نے ایک پل بھی رکنا گوارا نہیں کیا
ہم ساری زندگی انتظار میں کھڑے رہے
Alone Foji
کہتے ہیں لوگ موت سے بدترین ہے انتظار
اپنی تو ساری عمر کٹی انتظار میں
Alone Foji
انتظار تو ہم ساری عمر کر لیں گے تیرا
بس خدا کرے کہ تو بیوفا نہ نکلے
Alone Foji
بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی
Alone Foji
نه کسی کو دل دینا نہ کسی سے پیار کرنا
میں ضرور لوٹ آوں گا صرف میرا انتظار کرنا
Alone Foji
مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں
Alone Foji
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
Alone foji
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر
Alone Foji
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔ جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
Alone Foji
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain