گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے
ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے
Alone Foji
یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور ہم انتظار کریں مسلسل
Alone Foji
تیری محبت پر میرا حق تو نہیں
پر دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں
Alone Foji
مت ڈھونڈھ اندھیروں میں کچھ پائیگا نہیں
اس کا بھی کیا انتظار کرنا جو کبھی آئیگا ہی نہیں
Alone Foji
بروز عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
Alone Foji
اب کہ بچھڑے تو نہ مل پائیں گے ہم
وہ وعدے وہ قسمے نبھا نہ پائیں گے ہم
چھوڑ کہ جانا ہی تھا تو پیار کیا ہی کیوں؟
تم بن اکیلے نہ جی پائیں گے ہم
Alone Foji
پھر آج کوئی غزل تیرے نام نہ ہو جائے
کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے
کر رہے ہیں انتظار تیری محبت کا
اسی انتظار میں زندگی تمام نہ ہو جائے
Alone Foji

کھلی کتاب تھی ساری ہی زندگی میری
پڑھا کسی نے نہیں تبصرے بہت سے ہوئے
Alone Foji


پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
Alone Foji
کسی کے عیب کو تو بے نقاب نا کر
خدا حساب کریگا تو خود حساب نا کر
بری نظر سے نا دیکھ مُجھے دیکھنے والے
میں لاکھ بُرا سہی تُو اپنی نظر خراب نا کر
Alone Foji

ہمارا حق تو نہیں پر ہم پھر بھی تم سے یہ کہتے ہیں
ارے زندگی لے لو پر ہم سے دور نہ جاؤ
Alone Foji
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
Alone Foji
مت پوچھو اس کے پیار کرنے کا انداز کیسا تھا
اس نے اس شدت سے سینے سے لگایا کہ
موت بھی نہ ہوئی اور جان بھی نکل گئی
Alone Foji
تمہیں سوچوں تو ایسا لگتا ہے
جیسے خوشبو سے رنگ ملتے ہیں
جیسے صحرا میں آگ جلتی ہے
جیسے بارش میں پھول کھلتے ہیں
Alone Foji
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
Alone Foji
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain