Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لا جواب لگتی ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے؟
تو میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کی گالوں پر رکھ دیئے؟
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کالی چوڑیاں لگتی ہیں اس کے گورے بازو پہ ایسے
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

لبوں کو کھول دو پھولوں کی شگفتگی کیلیے
زمانہ ترس رہا ہے بس ایک ہنسی کیلیے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اجڑے ہوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

زندگی کی راہ میں راستے بدل جاتے ہیں
وقت کی آندھی میں انسان بدل جاتے ہیں
سوچتی ہوں تم کو اتنا یاد نہ کروں
آنکھ بند کرتے ہی ارادے بدل جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

پتھر کی ہے دنیا جزبات نہیں سمجھتی
دل میں کیا ہے یہ بات نہیں سمجھتی
تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ
لیکن چاند کا درد بے وفا رات نہیں سمجھتی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت انسان کو رب تک لے جاتی ہے
مل جاۓ تب بھی
نہ ملے تب بھی
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہوگا محبت کس کو کہتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

محبت ہر انسان کو آزماتی ہے
کسی سے روٹھ جاتی ہے تو کسی پر مسکراتی ہے
محبت چیز ہی ایسی ہے
کسی کا کچھ نہیں جاتا اور کسی کی جان چلی جاتی ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری خواہشات تو کب کی مر گئ ہیں
اب کچھ ذمداریوں نے زندہ رکھا ہوا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت
تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں خود بھی تو ہوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا
میرا شمار بھی تو میرے دشمنوں میں ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میرے چہرے سے ٹکراتے ہوئے سرد ہوا کے جھونکھے
اپنے ہونے سے زیادہ تمہارے نہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری منتظر نگاہ کو تیری تلاش ہے
میں ہنس رہا ہوں پھر بھی دل اداس ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تمہیں سوچوں تو ایسا لگتا ہے
جیسے خوشبو سے رنگ ملتے ہیں
جیسے صحرا میں آگ جلتی ہے
جیسے بارش میں پھول کھلتے ہیں
Alone Foji

صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
M  : صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے - 
Mahtab_Ali_Baloch
 

میری مصروفیت کے ہر لمحے میں شامل ہے تیری یاد
سوچو میری فرصتوں کا عالم کیا ہو گا
Alone Foji