مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا
Alone Foji
فراق یار نے بے چین رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
Alone Foji
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟
Alone Foji
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یا زندگی کا آخری لمحہ
Alone Foji
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی
Alone Foji
سنا ہے ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے
Alone Foji
اب تو چیخیں بھی وہ نہیں سنتا
کل جو سنتا تھا خاموشی میری
Alone Foji
کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں
Alone Foji
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے
Alone Foji
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
Alone Foji
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے
جس کے گزر جانے کے بعد
نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے
اور نہ ہی سہنے والا انسان پہلے جیسا
Alone Foji
صرف وقت گزارنا ہو تو کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی عبادت کی طرح کرتے ہیں
Alone Foji
غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواوُں سے امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے
Alone Foji
قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی
زخم گہرے لگا گئی بارش
Good morning
جوں جوں ہم عشق کی منزلیں چڑھتے گئے
ہمارے درد ہی ہماری دوا بنتے گئے
Alone Foji
تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
Alone Foji
وہ جو کہتے ہیں خوش رہتی ہو تم
ان سے پوچھو کبھی اکیلے میں بھی ہنستے دیکھا ہے مجھے
Alone Foji
ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
Alone Foji
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
Alone Foji
جو قیدی ہوں زلف یار کے
زنجیر کی وہ حاجت نہیں رکھتے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain