کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے
ہلکا سا احساس ہوتا ہے
جھلکتے ہیں میرے بھی آنسوں
جب آپ سے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے
Alone Foji
تتلی کے جیسی ہے میری ہر خواہش
ہاتھ لگانے سے پہلے اڑ جاتی ہے
Alone Foji
بڑا طویل صدمہ تھا
تیرے مختصر سے دھوکے کا
Alone Foji
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
Alone Foji
محبت کا تقاضہ ہے منا لو ایک دوسرے کو
انا کی ضد میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
Alone Foji
کاش تم میری آنکھیں دیکھ لیتے
کتنا درد چھپا ہے ان آنکھوں میں تیری جدائی کا
Alone Foji
کاش تم میری آنکھیں دیکھ لیتے
کتنا درد چھپا ہے ان آنکھوں میں تیری جدائی کا
Alone Foji
اے جانے والے تجھ کو اتنا بھی احساس نہیں
کیا گزرے گی اس دل پہ جس کو جدائی راس نہیں
Alone Foji
نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یا زندگی کا آخری لمحہ
Alone Foji
جدائی کا ایک بھی پل اب سہا نہیں جاتا
بن تیرے اب رہا نہیں جاتا
بتا دو نہ لوٹ کر کب آو گے
تیرے بن سانس لیا نہیں جاتا
Alone Foji
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میری ہو اس بات کا خیال رکھنا
Alone Foji
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد
بچھڑنے کی لکیر نہیں ہوتی
Alone Foji
دم نکلنے پہ ہی موقوف نہیں قضا فقط
ہجر یار بھی ہوتا ہے باعث فنا کبھی کبھی
Alone Foji
ڈرتا ہوں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ہے آخر کوئی رات تو نہیں
Alone Foji
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے
Alone Foji
کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان
وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ بھی گیا
Alone Foji
مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے آپ مجھ سے دور ہیں
Alone Foji
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں
Alone Foji
مر جانے سے صبر آجاتا ہے
کسی کے بچھڑ جانے سے نہیں
Alone Foji
تیری خوشی تھی اسی فیصلے میں تو چپ تھا
کہاں گوارہ تھا ورنہ تیرا جدا ہونا
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain