Damadam.pk
Mahtab_Ali_Baloch's posts | Damadam

Mahtab_Ali_Baloch's posts:

Mahtab_Ali_Baloch
 

حسرت مچل گئی جب تم کو سوچا ایک پل کے لیے
دیوانگی ہو گئی جب تم ملو گے عمر بھر کے لئے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

کر لیا ہے گم سم خود کو بس اک تجھ میں
باقی دنیا کسے کہتے ہیں خدا جانے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

مثالیں دے گے لوگ میری قسمت کی
تم آجاو میری قسمت کے حصے میں
Alone Baloch

Mahtab_Ali_Baloch
 

پھول بھی پھولے نہیں سما رہا اس پھول سے ہاتھ میں جا کر
اب سوچ لو پھر ہمارا کیا حال ہوگا اس کے پاس جا کر
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تم سے آگے میری سوچ جاتی ہی نہیں
اے میرے دلنشین تم آخری حد ہو میری
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

احساس عاشقی نے بیگانا کر دیا ہے
یوں بھی کسی نے اکثر دیوانہ کر دیا ہے
اب کیا امید رکھیں اے حسن یار تجھ سے
تو نے تو مسکرا کے دیوانہ کر دیا ہے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

سب کچھ چھوڑ سکتے ہیں ہم
ایک تیرے لیے ایک تیرے سوا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

عشق کے بس دو ہی سبق یاد رہے
کچھ تم جیسے آباد ہوئے
کچھ ہم جیسے برباد ہوئے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیرا خیال ہے سانس جیسا
جو یہ نہ آئے تو مر ہی جاؤں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

دلوں میں بسنے والے پھولوں کے طرح ہوتے ہیں
دنیا سے چلے بھی جائیں تو پیچھے یادوں کی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

روح تڑپ تو جائیگی میری لیکن تمہیں فریاد نہیں کروں گا
مر جاؤں گا تیری ستائی ہوئی زندگی سے
لیکن اب تمہیں یاد نہیں کروں گا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں
لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بشک میرا نام نہ لے
تیرا وہم ہے کے میں نے بھلا دیا تجھے
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

تیری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا سا لگتا ہے بس تجھے ہی سوچتے رہنا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

آرذو ہونی چاہئے کسی کو یاد کرنے کی لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

میں اپنی چاہتوں کا حساب لینے جو بیٹھ جاؤں؟
تم تو صرف میرا یاد کرنا بھی نہ لٹا سکو گے
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
Alone Foji

Mahtab_Ali_Baloch
 

پھر سے تیری کمی محسوس ہوئی شدت سے
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی
Alone Foji